دنیا سے احتراز

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ۔۔مجھ پر آج ایک ایسا فرشتہ نازل ہوا ہے جو مجھ سے پہلے کسی نبی پر نازل نہیں ہوا ۔۔۔اور نہ میرے بعد کسی پر اترے گا وہ اسرافیل علیہ السلام ہیں۔ انہوں نے کہا  ! اے محمد صلی اللہ علیہ ہ وسلم ،،،،،السلام علیکم !  میں آپ کے پروردگار کی طرف سے پیغمبر ہوں۔۔ انہوں نے مجھے امر فرمایا ہے ۔۔کہ میں آپ کو خبر کر دوں کہ آپ اگر چاہیں تو نبی اور عام بندہ بنیں ۔۔اور اگر چاہیں تو نبی اور بادشاہ بندہ بادشاہ بنیں۔۔ تو میں نے جبرائیل علیہ السلام کی طرف دیکھا ۔۔انہوں نے مجھے اشارہ کیا کہ توازہ اختیار کریں ۔۔تو آپ نے اس وقت فرمایا !  نبی اور بندہ پھر آپ نے فرمایا!

 اگر میں کہتا نبی اور بادشاہ پھر چاہتا تو پہاڑ سونا بن کر میرے ساتھ چلتے۔۔۔

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here