Sad Quotes about life in urdu

کیا تھا وعدہ ہم نے کسی سے کہ اب نہیں روئیں گے لگایا جب سینےتو آنسو نکل پڑے

تم تو لکھتے رہے میری آنکھوں پہ غزلیں تم نے کبھی پوچھا نہیں کے روتے کیوں ہو

کاش کوئی ہوتا جو ہمارے آنسوؤں کا بھرم رکھتا یہاں تو ہر شخص نے رولانے کی قسم کھا رکھی ہے

مت بہا آنسو بے قدروں کے لیے جو قدر کرتے ہیں وہ کبھی رونے نہیں دیتے

اک روز کا صدمہ ہو تو رو لیں اے دل ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا

ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے سوجاؤ تو اٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو رولا دیتی ہیں

ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہو گی

مزا برسات کا لینا ہے تو ان پلکوں کے نیچے آ بیٹھو وہ برسوں میں برستی ہے یہ برسوں سے برس رہی ہے

چلے آئے ہیں آنکھوں میں آنسو کسی کا عکس لے کر یہ آنسو آج پھر کوئی تماشہ چاہتے ہیں

نیند میں بھی گرتے ہیں آنکھ سے آنسو تم خواب میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو

دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا، کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے

بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے

ہمیں آتی نہیں یہ پیار بھری شاعری جس نے درد سننا ہو آ جائے محفل میں

‏مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے

مصیبتوں میں ابھرتی ہے شخصیت یارو جو پتھروں سے نہ الجھے وہ آئینہ کیا ہے

وفا کی جنگ مت لڑنا بےکار جاتی ہے زمانہ جیت جاتا ہے محبت ہار جاتی ہے ہمارا تذکرہ نہ کرو ہم ایسے لوگ ہیں جن کو موت کچھ نہیں کہتی تنہائی مار جاتی ہے

ہوئی نفرت محبت سے تمہاری بے وفائی سے شکستہ دل ہوا میرا تمہارے یو ں جدائی سے

اسے تو توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہمیت کیا ہے

میں خود کو بھی کب میسر ہو بے سبب ہے تیرا خفا ہونا

رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر” “جنہیں کبھی دن کے اُجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی

رہتے ہیں غرق انکے تصور میں روز و شب اک دن ہماری جان محبت میں جائے گی

مسکراہٹ کی بات کرتے ہو جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے

نیندوں کی بغاوت سے یہ نقصان ہُوا اے دوست ! اک شخص كے خواب کو ترستی رہی آنکھیں

رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر” “جنہیں کبھی دن کے اُجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی

مجھے پوچھنے کا حق دے کہ یہ اہتمام کیوں ہے میرے ساتھ پیاس کیوں ہے ترے پاس جام کیوں ہے

وفا کی جنگ مت لڑنا بےکار جاتی ہے زمانہ جیت جاتا ہے محبت ہار جاتی ہے ہمارا تذکرہ نہ کرو ہم ایسے لوگ ہیں جن کو موت کچھ نہیں کہتی تنہائی مار جاتی ہے

ہوئی نفرت محبت سے تمہاری بے وفائی سے شکستہ دل ہوا میرا تمہارے یو جدائی سے

درد اٹهتا ہے تو تصور میں آجاتے ہیں وہ

خدا میرے درد کی عمر دراز کرے

کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے کیا

میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں

بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے

سحر ہوئی تو میرے گھر کو راکھ کر دے گا وہ اک چراغ جسے رات بھر بچایا ہے

آج پھر اچھی گزرے گی رات

آج پھر ابتدا درد سےہوئی ہے

 

 

نیند والے سمجھ نہ پائیں گے

رات بھر جاگنے والوں کا دُکھ

نیند سوتی ہے میرے بستر پر

میں ٹہلتا ہوں رات بھر

 

 

 

اور ہمیں تو کوئی کھونے سے بھی نہیں ڈرتا

 

ایسے بھلاۓ جاؤ گے کہ جیسے کبھی تھے ہی نہیں

 

sad quotes in urdu

 

 

 

 

Sad quotes that can express your feelingsthese sad quotes will touch your heart and you will feel that its all about you so read and share with those who made you sad and tell them how you are feeling right now

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here