Best Urdu Quotes

اپنے پیدا کرنے والے کے سواکسی کے سامنے سرنہ جھائیں

‏مسلمان اللہ کے علاوہ کسی سے بھی رحم کی بھیک نہیں مانگتا۔ چاہے وہ موت کے دہانے پر ہی کیوں نہ ہو

جن مظلوموں کے ساتھ کوئی نہیں ہوتا، ان کے ساتھ اللہ ہوتا ہے۔

اگر آپ کا دل خالص و پاکیزہ ہے, تو دنیا کی کوئی شیطانی قوت آپ کا محاصرہ نہیں کر سکتی

میری ایک زندگی ہے اور وہ بھی میرے خدا کی ہے

 

دل کو تب سکون آجاتا ہے جب بندہ اللہ کے آگے جھک جاتا ہے

 

اللہ تعالیٰ کو پسند ہے وہ دل جس میں اس کی مخلوق کے لئے درد اور احساس ہو

 

نہیں مانگنا آتا تو صرف ہاتھ پھیلا دو وہ بند لبوں کی بولیاں بھی سنتا ہے

 

جس دل میں اللہ کا ذکر جاری رہتا ہے وہ دل زندہ ہے اور شیطانی خواہشات اس پر غالب نہیں پا سکتی

 

 

ہمیشہ اس انسان کی بہت عزت کرو جو تمہیں ناپسند ہو، کیونکہ ہو سکتا ہے کہ تمہاری عزت کرنے سے اس کا کردار بدل جائے۔۔

 

اللہ فرماتا ہے میرے بندے اگر آج تو میرے تھوڑے دیئے پر راضی ہو گیا تو حشر کے دن میں تیرے تھوڑے اعمالوں پر راضی ہو جاؤ گا

 

محبت اللہ سے ہو جائے تو ملاقات کی تڑپ فجر سے شروع ہوتی ہے اور تہجد پے ختم ہوتی ہے

 

ہمیشہ سچ بولو سچ سب آفتوں سے بچاتا ہے جھوٹ سے پرہیز کرو کیونکہ وہ آخر کار تباہ کر دیتا ہے

 

صبح کو باغ میں شبنم پڑتی ہے فقط اس لیے کہ پتّا پتّا کرے تیرا ذکر با وضو ہو کر۔

 

سجدوں سے تعلق بنائے رکھو جوانی بار بار نہیں ملتی

 

فجر پڑھنا ان کو نصیب ہوتی ہیں جن کو اللہ سے سچی محبت ہو

 

نماز قائم کرو، زکوۃ دو اور رسول کی اطاعت کرو۔ امید ہے کہ تم پر رحم کیاجاۓ گا۔ (النور 24:56)

 

توبہ ایسا دروازہ ہے جو موت کی ہچکی تک کھلا رہتا ہے۔ دعا ایک ایسا عمل ہے جو تقدیر کو مات دے سکتی ہے اور ضمیر ایک ایسا ساتھی ہے جو ہمیشہ حق کی راہ دکھاتا ہے

 

اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئی معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے

 

جسم کی تندرستی نماز میں ہے دل کی طاقت تلاوت قرآن میں ہے دماغ کی قوت ذکر الہی میں ہے روح کی راحت درود شریف میں ہے

 

راضی رہا کرو ہر وقت خدا کی رضا میں تم سے بھی بہت مجبور لوگ ہیں اس جہاں میں

 

یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا

 

اور خدا جب کسی کو معاف کرتا ہے تو اسے نماز کی توفیق بھی دیتا ہے

 

 

جو مشکلیں ہیں نہ انہیں کہو میرا رب سب سے بڑا ہے

 

اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین!

 

 

جب تک ہم اللہ کے راستے پر ثابت قدمی سے چلتے رہیں گے تب تک کوئی بھی ہمیں جھکانے میں کامیاب نہیں ہو سکے گا

 

ہم سب یہ چاہتے ہیں کہ ہماری موت ایمان پر ہو لیکِن یہ کیوں نہیں چاہتے کہ ہماری زندگی ایمان پر ہو

 

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں

 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے

 

گزار دیتا ہو ہر موسم مسکراتے ہوے ایسا بھی نہیں کے بارشوں میں تو یاد آیا نہیں

مجھے صبر کرنے کی دیر ہے تم اپنا مقام کھو دو گے

اب نہیں رہا انتظار کسی کا جو ہوں خود کہ لیے ہوں

علاقہ غیر کو سیراب کر رہی تھی وہ نہر رسیلے ہونٹ کہیں اور خشک ہو رہے تھے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here