Hazrat Ali Quotes in Urdu

Hazrat Ali Ibn Abi Talib (RA) was an important figure in early Islamic history, respected for his piety, wisdom, and leadership. Born in Mecca in 600 CE, he was the cousin and son-in-law of the Prophet Muhammad (PBUH), as well as the first male convert to Islam. Known for his courage and deep spiritual insight, Hazrat Ali played a leading role in many important events during the life of the Prophet, including the migration to Medina and the battles of Badr, Uhud, and Khaibar.

As the fourth Caliph of Islam, Hazrat Ali (RA) is revered for his just and egalitarian rule, which emphasizes social justice and the welfare of the Muslim community. His sermons, letters, and sayings compiled in the book Nahj al-Balagha continue to inspire Muslims around the world. Hazrat Ali’s commitment to truth and justice, coupled with his extraordinary knowledge of Islamic jurisprudence and theology, earned him the title “The Lion of Allah”. ” and got the title “Gateway of Knowledge”.

His martyrdom in 661 AD is a tragic event in Islamic history. Hazrat Ali’s legacy lives on as a symbol of bravery, wisdom and steadfast faith.

علم دولت سے بہتر ہے، کیونکہ” علم تمہاری حفاظت کرتا ہے اور دولت تمہیں اس کی حفاظت کرنی پڑتی ہے”۔

،جس پر احسان کرو” اس کے شر سے بھی بچو”۔

انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہوا ہے جب بولتا ہے تو وہ پہچانا جاتا ہے۔

مخلوق سے امیدیں وابستہ کرنے سے بہتر ہے کہ اپنے خالق سے رجوع کرو۔

تمہاری پریشانی تمہیں اس مقام پر لے جائے گی جہاں اللہ تمہیں دیکھنا چاہتا ہے۔

سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو گناہ کرنے والے کی نظر میں چھوٹا ہو۔

غصہ ایک قسم کی دیوانگی ہے جو اس پر قابو نہ پا سکے وہ خود کو بہت نقصان پہنچاتا ہے۔

نیکی وہی ہے جو دل کی گہرائی سے کی جائے اور جس میں ریاکاری نہ ہو۔

انسان کی اصل خوبصورتی اس کے اخلاق اور کردار میں ہوتی ہے، نہ کہ اس کے چہرے میں۔

لوگوں کے عیب تلاش کرنے والا سب سے بڑا عیب خود اپنے اندر رکھتا ہے۔

مولا علی فرماتے ہیں

خاموشی اختیار کر لو مگر کسی سے شکوہ مت کرو جب عزت نہ ملے تو کنارہ کر لو

امام علی نے فرمایا

بدترین ہے وہ شخص جس کے شر سے لوگ ڈرتے ہیں

حضرت علی نے فرمایا

مومن کا ایمان اس وقت تک کامل نہیں ہوتا جب تک وہ مجھے نورانیت کے ساتھ پہچان نہ لے

دو چیزیں آپ اپنے اندر پیدا کر لو چپ رہنا اور معاف کرنا کیونکہ چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کر دینے سے بڑا کوئی انتقام نہیں حضرت امام علی علیہ السلام

اس سوچ کے ساتھ زندگی میں آگے بڑھو کہ اللہ نے یقینا بہترین ہی سوچا ہوگا

 

کسی شخص پر اس وقت تک بھروسہ نہ کرو جب تک اسے اپنے لیے غصے میں نہ دیکھ لو

جب دعا کرتے وقت تمہاری آنکھوں سے آنسو آنے لگیں تو سمجھ جانا تمہاری دعا بارگاہ الہی میں قبول ہو چکی ہیں

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here